ذو اربعتہ الرووس
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (لب) چار سروں والا (ایک پٹھا جو ران کی اگلی طرف واقع ہے)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (لب) چار سروں والا (ایک پٹھا جو ران کی اگلی طرف واقع ہے)۔